قرآن پاک لفظ مَوْلًى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَوْلًى
يَوْمَ لَا يُغْنِي مَوْلًى عَنْ مَوْلًى شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ [44-الدخان:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔
2