نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَمْنُوعَةٍ |
لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ [56-الواقعة:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ان سے کوئی روک ٹوک ہوگی۔ |