قرآن پاک لفظ مَقَامٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَقَامٌ
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَعْلُومٌ [37-الصافات:164]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم میں سے جو بھی ہے اس کی ایک مقرر جگہ ہے۔