نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَصْفُوفَةٌ |
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ [88-الغاشية:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور قطاروں میں لگے ہوئے گاؤ تکیے ہیں۔ |