قرآن پاک لفظ مَرِضْتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَرِضْتُ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ [26-الشعراء:80]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔