نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَحْرُومُونَ |
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ [56-الواقعة:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ ہم بالکل محروم ہی ره گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ |
|
2 | مَحْرُومُونَ |
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ [68-القلم:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ |