قرآن پاک لفظ لِلْمُقْوِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لِلْمُقْوِينَ
نَحْنُ جَعَلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِلْمُقْوِينَ [56-الواقعة:73]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم نے ہی اسے مسافروں کے لیے ایک نصیحت اور فائدے کی چیز بنایا ہے۔