نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِلْجَبِينِ |
فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ [37-الصافات:103]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
غرض جب دونوں مطیع ہوگئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو) پیشانی کے بل گرا دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جب دونوں نے حکم مان لیا اور اس نے اسے پیشانی کی ایک جانب پر گرا دیا۔ |