قرآن پاک لفظ لَيْلَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَيْلَةِ
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ [97-القدر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے اسے قدر کی رات میں اتارا۔