قرآن پاک لفظ لَيِّنًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَيِّنًا
فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَيِّنًا لَعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَى [20-طه:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اس سے بات کرو، نرم بات، اس امید پر کہ وہ نصیحت حاصل کرلے، یا ڈر جائے۔