نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَوَّاحَةٌ |
لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ [74-المدثر:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کھال کو جھلسا دیتی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چمڑے کو جھلس دینے والی ہے۔ |