قرآن پاک لفظ لَنَسْأَلَنَّهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَنَسْأَلَنَّهُمْ
فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ [15-الحجر:92]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو تیرے رب کی قسم ہے! یقینا ہم ان سب سے ضرور سوال کریں گے۔