قرآن پاک لفظ لَمُنَجُّوهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَمُنَجُّوهُمْ
إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ [15-الحجر:59]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوائے لوط کے گھر والوں کے کہ یقینا ہم ان سب کو ضرور بچا لینے والے ہیں۔