قرآن پاک لفظ لَظَالِمِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَظَالِمِينَ
وَإِنْ كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ [15-الحجر:78]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اَیکَہ بستی کے رہنے والے بھی بڑے ﻇالم تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک ’’ایکہ‘‘ والے یقینا ظالم تھے۔