قرآن پاک لفظ لَصَادِقٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَصَادِقٌ
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ [51-الذاريات:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بلاشبہ جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقینا سچا ہے۔