نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَشَهِيدٌ |
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ [100-العاديات:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ اس بات پر یقینا (خود) گواہ ہے۔ |