قرآن پاک لفظ لَجَمِيعٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَجَمِيعٌ
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ [26-الشعراء:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم سب باسازو سامان ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک ہم یقینا سب چوکنے رہنے والے ہیں۔