قرآن پاک لفظ كِرَامٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كِرَامٍ
كِرَامٍ بَرَرَةٍ [80-عبس:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو بزرگ اور پاکباز ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو سردار اور نیکو کار ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو معزز ہیں، نیک ہیں۔