قرآن پاک لفظ كُفُوًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كُفُوًا
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ [112-الإخلاص:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ کبھی کوئی ایک اس کے برابر کا ہے۔