قرآن پاک لفظ كَعَصْفٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَعَصْفٍ
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ [105-الفيل:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس نے انھیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر دیا۔