قرآن پاک لفظ كَالْفَرَاشِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَالْفَرَاشِ
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ [101-القارعة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے۔