قرآن پاک لفظ كَاشِفَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَاشِفَةٌ
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ [53-النجم:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جسے اللہ کے سوا کوئی ہٹانے والا نہیں۔