نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | قُمْ |
قُمْ فَأَنْذِرْ [74-المدثر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کھڑا ہوجا اور آگاه کردے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اُٹھو اور ہدایت کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اٹھ کھڑا ہو، پس ڈرا۔ |