قرآن پاک لفظ قُمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قُمِ
قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا [73-المزمل:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہوجاؤ مگر کم
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
رات کو قیام کر مگر تھوڑا۔