نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | قُلُوبٍ |
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا [47-محمد:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا یہ قران میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا وہ قرآن میں غور نہیں کرتے، یا کچھ دلوں پر ان کے قفل پڑے ہوئے ہیں؟ |