قرآن پاک لفظ قَيِّمَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قَيِّمَةٌ
فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ [98-البينة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن میں صحیح اور درست احکام ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جن میں لکھے ہوئے مضبوط احکام ہوں۔