قرآن پاک لفظ قَطِرَانٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قَطِرَانٍ
سَرَابِيلُهُمْ مِنْ قَطِرَانٍ وَتَغْشَى وُجُوهَهُمُ النَّارُ [14-إبراهيم:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان کے لباس گندھک کے ہوں گے اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کی قمیصیں رال(بیروزا) کی ہوں گی اور ان کے چہروں کو آگ ڈھانپے ہوگی۔