نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | قَتَرَةٌ |
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ [80-عبس:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کو سیاہی ڈھانپتی ہو گی۔ |