نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَكَبِّرْ |
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ [74-المدثر:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے رب ہی کی پس بڑائی بیان کر۔ |