نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَصْلٌ |
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ [86-الطارق:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔ |