نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَصَلِّ |
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ [108-الكوثر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ |