قرآن پاک لفظ فَسَوَّاكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَسَوَّاكَ
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ [82-الإنفطار:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے درست کیا، پھر تجھے برابر کیا۔