نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَسَتُبْصِرُ |
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ [68-القلم:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس جلد ہی تو دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔ |