قرآن پاک لفظ فَرَّتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَرَّتْ
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ [74-المدثر:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو شیر سے بھاگے ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو شیر سے بھاگے ہیں۔