قرآن پاک لفظ فَذُوقُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَذُوقُوهُ
ذَلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ [8-الأنفال:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سو یہ سزا چکھو اور جان رکھو کہ کافروں کے لیے جہنم کا عذاب مقرر ہی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (مزہ تو یہاں) چکھو اور یہ (جانے رہو) کہ کافروں کے لیے (آخرت میں) دوزخ کا عذاب (بھی تیار) ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ہے! سو اسے چکھو اور (جان لو) کہ کافروں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔