قرآن پاک لفظ فَجُمِعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَجُمِعَ
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ [26-الشعراء:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کیے گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جادوگر ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت کے لیے جمع کر لیے گئے۔