قرآن پاک لفظ فَتَمَارَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَتَمَارَوْا
وَلَقَدْ أَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ [54-القمر:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا اس نے انھیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تو انھوں نے ڈرانے میں شک کیا۔