قرآن پاک لفظ فَتَخْشَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَتَخْشَى
وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى [79-النازعات:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں تیرے رب کی طرف تیری راہ نمائی کروں، پس تو ڈر جائے۔