نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَالْمُقَسِّمَاتِ |
فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا [51-الذاريات:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ایک بڑے کام (بارش) کو تقسیم کرنے والی ہیں۔ |