قرآن پاک لفظ فَاعِلٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاعِلٌ
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا [18-الكهف:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کسی چیز کے بارے میں ہرگز نہ کہہ کہ میں یہ کام کل ضرور کرنے والا ہوں۔