قرآن پاک لفظ فَاصْدَعْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاصْدَعْ
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ [15-الحجر:94]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس آپ اس حکم کو جو آپ کو کیا جارہا ہے کھول کر سنا دیجئے! اور مشرکوں سے منھ پھیر لیجئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اس کا صاف اعلان کر دے جس کا تجھے حکم دیا جاتا ہے اور مشرکوں سے منہ پھیر لے۔