نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَارِهِينَ |
وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ [26-الشعراء:149]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم پہاڑوں سے تراش کر گھر بناتے ہو، اس حال میں کہ خوب ماہر ہو۔ |