نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَأَلْهَمَهَا |
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا [91-الشمس:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کی نافرمانی اور اس کی پرہیزگاری ( کی پہچان) اس کے دل میں ڈال دی۔ |