قرآن پاک لفظ غَائِبِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
غَائِبِينَ
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِمْ بِعِلْمٍ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ [7-الأعراف:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر یقینا ہم ان کے سامنے ضرور پورے علم کے ساتھ بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب نہ تھے۔