قرآن پاک لفظ عِوَجٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عِوَجٍ
قُرْآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ [39-الزمر:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قرآن ہے عربی میں جس میں کوئی کجی نہیں، ہو سکتا ہے کہ وه پرہیزگاری اختیار کر لیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ) قرآن عربی (ہے) جس میں کوئی عیب (اور اختلاف) نہیں تاکہ وہ ڈر مانیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
واضح قرآن ،جس میں کوئی کجی نہیں، تاکہ وہ بچ جائیں۔