قرآن پاک لفظ عِزًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عِزًّا
وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لِيَكُونُوا لَهُمْ عِزًّا [19-مريم:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا رکھے ہیں کہ وه ان کے لئے باعﺚ عزت ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا لیے، تاکہ وہ ان کے لیے باعث عزت ہوں۔