نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | طَلْعٌ |
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ [50-ق:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کھجوروں کے درخت لمبے لمبے، جن کے تہ بہ تہ خوشے ہیں۔ |