قرآن پاک لفظ طَلَبًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
طَلَبًا
أَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا [18-الكهف:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا اس کا پانی نیچے اتر جائے اور تیرے بس میں نہ رہے کہ تو اسے ڈھونڈ ﻻئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا اس (کی نہر) کا پانی گہرا ہوجائے تو پھر تم اسے نہ لاسکو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا اس کا پانی گہرا ہو جائے، پھر تو اسے کبھی تلاش نہ کر سکے گا۔