نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | طَعَامِهِ |
فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَى طَعَامِهِ [80-عبس:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انسان کو لازم ہے کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے۔ |