نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | ضَبْحًا |
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا [100-العاديات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ان ( گھوڑوں) کی جو پیٹ اور سینے سے آواز نکالتے ہوئے دوڑنے والے ہیں! |